مقبوضہ وادی:Ù…Ø+رم جلوس کےدوران عزاداروں اورفوج میں جھڑپیں،متعدد گرفتار
508591 64614375 - مقبوضہ وادی:Ù…Ø+رم جلوس کےدوران عزاداروں اورفوج میں جھڑپیں،متعدد گر
سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں Ù…Ø+رم الØ+رام Ú©ÛŒ عقیدت میں نکالے گئے جلوسوں Ú©Û’ دوران عزاداروں اور بھارتی فوجی دستوں Ú©Û’ درمیان جھڑپوں Ú©Û’ بعد کرفیو Ú©Ùˆ مزید سخت کر دیا گیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا Ú©Û’ مطابق Ù…Ø+رم کا ایک روایتی جلوس پرامن طریقے سے گزر رہا تھا کہ اچانک بھارتی دستوں Ù†Û’ عزاداروں Ú©Ùˆ روکنے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جس پر ان Ú©ÛŒ انڈین فوجیوں کیساتھ جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ ان جھڑپوں میں سینکڑوں کشمیری زخمی ہو گئے جبکہ درجنوں Ú©Ùˆ گرفتار کر لیا گیا۔ادھر بھارتی Ø+کومت ڈھٹائی سے انکار کر رہی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں صØ+ت Ú©Û’ Ø+والے سے کوئی بØ+ران نہیں لیکن جرمن میڈیا Ù†Û’ ایک بار پھر مودی سرکار Ú©Û’ جھوٹ کا پول کھولتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ علاج اور آپریشن Ú©Û’ لیے ہسپتالوں میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔